آپکو آن لائن اسکول سروے تک رسائی حاصل کرنے کے لیے اپنا سلسلہ وار آئی ڈی کوڈ درکار ہوگا۔ آپکا 8 عددی سلسلہ وار آئی ڈی کاغذی سروے کے دائیں جانب کے نچلے کونے پر درج ہے جسے آپکو آپکے بچے کے اسکول نے مہیا کیا ہے۔ اگر آپ کاغذی سروے کو تلاش نہیں کرپارہے ہیں تو برائے مہربانی سروے ہاٹ لائن سے رابطہ کریں: 1.800.690.8603
جاری
آپ جس سائٹ کا دورہ کرنے والے ہیں ہو سکتا ہے کہ یہ نیو یارک شہر محکمٔہ تعلیم کے ماتحت نہ ہو اور اس وجہ سے محکمٔہ تعلیم ان کے مشمولات کا ذمہ دار نہیں ہے۔