< December >  
SMTWTFS
123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
No events scheduled for 12/8/2016
  • facebook
  • twitter
  • vimeo
  • notify NYC

NYC School Survey

Student Directions - Urdu



طالبانہ سروے کے لیے ہدایات

 

اسکول سروے تک آن لائن رسائی کے لیے آپ کو سروے کے رسائی کے کوڈ کی ضرورت ہو گی۔ آپ کا 7 عددی رسائی کا سروے کوڈ آپ کے کاغذی سروے میں یا اس پوسٹ کارڈ پر موجود ہے جو آپ کو آپ کے اسکول کے ذریعے فراہم کیا گیا ہے۔ اگر آپ کو اپنا کاغذی سروے یا پوسٹ کارڈ نہیں مل رہا ہے تو برائے مہربانی اپنے اسکول میں استاد سے بات کریں۔


سروے جاری رکھیں