آپکو آن لائن اسکول سروے تک رسائی حاصل کرنے کے لیے اپنا سلسلہ وار آئی ڈی کوڈ درکار ہوگا۔ آپکا 7 عددی سلسلہ وار آئی ڈی آپکو آپکے اسکول کے ذریعے مہیا کردہ کاغذی سروے یا پوسٹ کارڈ پر درج ہے۔ اگر آپ اپنا کاغذی سروے یا پوسٹ کارڈ تلاش نہیں کرپارہے ہیں تو برائے مہربانی اپنے اسکول کے کسی استاد سے رابطہ کریں۔
جاری
آپ جس سائٹ کا دورہ کرنے والے ہیں ہو سکتا ہے کہ یہ نیو یارک شہر محکمٔہ تعلیم کے ماتحت نہ ہو اور اس وجہ سے محکمٔہ تعلیم ان کے مشمولات کا ذمہ دار نہیں ہے۔