Languages

                                                                                     اردو

نیویارک شہر محکمٔہ تعلیم کی ویب سائٹ پر آپ کا خوش آمدید۔ یہ صفحہ ہماری برادری کے ان اراکین کو کلیدی معلومات تک رسائی فراہم کرتا ہے جو اردو بولتے ہیں۔ اگر آپ کو درکار معلومات نہ ملیں یا اگر آپ کو اسکول کی دستاویزات کو سمجھنے میں مدد کی ضرورت ہو، تو براہِ کرم اپنے بچے کے اسکول کے ربط دہندہ والدین سے رابطہ کریں۔ 

ذیل میں عام طور پر طلب کی کئی ان دستاویزات کی فہرست ہے جن کا اردو میں ترجمہ کیا گیا ہے۔

 
قانون مسودہ براۓ والدینی حقوق دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں
اہلِ خانہ کے رہنمائی کتابچے کے لیے یہاں کلک کریں
چانسلر کے ضوابط دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں
تعلیمی کلینڈر دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

سالانہ اسکولوں میں آرٹس کی رپورٹ کے لیے برائے مہربانی یہاں کلک کریں۔

والدین کے لیے تعلیمی ماحولیات کے سروے کے ترجمہ شدہ رہنمائی کتابچے کے لیے یہاں کلک کریں۔ 

اپنے بچے کے رپورٹ کارڈ کا ترجمہ شدہ نمونہ دیکھنے کے لیے، براہِ کرم ذیل میں مناسب گریڈ سطح پر کلک کریں:

ابتدائی اسکول

کنڈرگارٹن

گریڈز 1-2

گریڈز 3-6

مڈل اسکول

ہائی اسکول



یہاں کلک کرکے دفتر برائے انگریزی زبان کے متعلمین کی ویب سائٹ دیکھیں۔