Chancellor’s Regulations

چانسلر کے ضابطے

جلد A

100 سلسلہ 

تمام طلبا کے داخلے، دوبارہ داخلے، منتقلی اور فہرست کے ذریعے تقرری کی اطلاعات (12/21/12)

غیر رہائشی کا اندراج (06/29/09)

گھر پر تعلیم (08/05/09)

ایلمنٹری اور مڈل اسکول کے لیے زون کی حدود (01/14/05)

اسکول کے استعمال میں نمایاں تبدیلیاں (10/08/10)

200 سلسلہ

حاضری کے پروگراموں کے لیے کم از کم معیارات (01/20/11)

طلبا کو خارج کرنے کے اسباب (09/05/00)

ملازمت کے سرٹیفیکٹ (06/28/11)

400 سلسلہ

اسکولوں میں تحفظ (11/08/06)

تحفظاتی منصوبے (03/24/10)

ہنگامی صورت میں اعلان کا نظام (03/24/10)

جنسی بدفعلی کے مرتکب افراد کے متعلق اطلاعات (08/05/08)

طلبا کا طرزِ عمل اور نظم و ضبط - جسمانی سزا (07/19/13)

زبانی زیادتی (07/19/13)

تلاش اور ضبط کرنا (09/13/05)

طالبِ علم کے نظم و ضبط کے طریقہ کار (03/05/04)

تحفظاتی منتقلیاں (03/09/11)

غیر رضاکارانہ منتقلی کے طری کار (01/20/11)

500 سلسلہ

ترقیاتی معیارات (07/18/12)

600 سلسلہ

سرگرمیاں کلبز اور تنظیمیں (07/03/09)

حصول سرمایہ کی سرگرمیاں اور طلبا سے رقم جمع کرنا (11/22/02)

طلبا کے لیے مذہبی سہولیات (06/29/09)

اسکول کی عمارتوں میں فلم بندی (06/15/09)

فلی مارکٹیں (Flea Markets) (06/29/09)

اسکولی قیادتی ٹیمیں (03/24/10)

انجمنِ والدین اور اسکول (06/26/12)

ترجمہ (06/26/09)

یونیفارم (یکساں لباس) (03/22/12)

اسکول کے تفریحی دورے (08/18/11)

700 سلسلہ

اسکول میں صحتی خدمات (08/15/12)

حصہ 504 کی پالیسی اور طلبا کے لیے طریقہ کار (01/20/11)

شدید الرجی کے حامل طلبا کو ایپینفرین لگانا (08/22/12)

حاملہ اور والدین طلبا اور تولیدی صحت سے متعلق رازداری (11/13/08)

بچوں کے ساتھ زیادتی (01/20/11)

خود کُشی کی روک تھام / مزاحمت (08/18/11)

عارضی رہائش گاہوں میں رہنے والے طلبا (06/29/09)

800 سلسلہ

طلبا کے لیے نقل وحمل (09/05/00)

مفت اور رعایتی قیمت پر کھانے (06/29/09)

توانا غذائیں (02/25/10)

اسکول فوڈ خدمات پروگرام کا انتظام و احتساب (01/20/11)

اسکول بعد غذائی خدمات (06/18/09)

رازداری اور طلبا کے ریکارڈز افشا کرنا ریکارڈوں برقرار رکھنا (06/29/09)

فوج میں بھرتی ہونا (06/23/09)

غیر قانونی امتیاز برتنے / ہراس کی اندرونی نالش دائر کرنے کا طریقہ (08/21/13)

ہمسر جنسی ایذا رسائی (10/12/11)

طالبِ علم سے طالبِ علم کی تعصب پر مبنی ایذا رسائی، دھمکانہ اور / یا غنڈہ گردی کرنا (10/12/11)

رضاکاران کی انگلیوں کے نشان حاصل کرنا (اشاعت نامکمل ہے۔ جب تک مزید اطلاع موصول نہ ہو براہ کرم چانسلر کے ضابطے A-845 مورخہ 6/29/1993 کی کاغذی نقل کا حوالہ کریں) (صرف انگریزی)

ماحولیاتی تحفظ (01/17/13)

نیویارک شہر کے ایک پبلک اسکول کا نام رکھنے یا نام تبدیل کرنا یا نیویارک شہر پبلک اسکول کے اندر کسی مخصوص کا نام تبدیل کرنا (03/26/12)

جلد D

100 سلسلہ 

معلومات حاصل کرنے کی آزادی کے قانون (FOIL ) کے طریقہ کار (06/18/09)

اسکولی قیادتی ٹیموں کے والدینی اور اجتمائی ممبران کے لیے اخلاقیات کے قواعد (04/27/09)

اسکولی عمارت میں سیاسی سرگرمیاں (06/22/09)

اجتمائی ضلعی تعلیمی کونسلوں کے لیے والدینی اور طالب علم ممبران کی نامزدگی اور انتخاب کا طریقہ کار بشمول آسامیاں پُر کرنے کے (06/26/12)

شہرپیما کونسل برائے خاص تعلیم اور شہرپیما ضلع 75 کونسل کے ممبران کی نامزدگی اور انتخاب کا طریقہ کار بشمول آسامیاں پُر کرنے کے (06/26/12)

شہرپیما کونسل برائے ہائی اسکول کے لیے والدینی اور طالب علم ممبران کی نامزدگی اور انتخاب کا طریقہ کار بشمول آسامیاں پُر کرنے کے (06/26/12)

شہر پیما کونسل برائے انگریزی زبان متعلمین کے ممبران کی نامزدگی اور انتخاب کا طریقہ کار بشمول آسامیاں پُر کرنے کے (06/26/12)

اسکول عمارت کے استعمال میں توسیع (03/24/10)